News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے دوران وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کو طلب کرلیا گیا

Saturday, 29 August 2026

13 ویوز
لارڈز ٹیسٹ کے دوران وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کو طلب کرلیا گیا

اس حوالے سے ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو لارڈز ٹیسٹ کے دوران طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن آج لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی انگلینڈ طلبی کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو لیڈز ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب لارڈز میں بھی پاکستانی ٹیم مشکلات میں گھری ہے۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید کھیل کی نیوز