News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

کھیل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

Saturday, 03 October 2026

13 ویوز
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

 ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوریا کو شکست دیکر تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا۔

چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر تھا لیکن پھر پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ تین کے اسکور سے ہرادیا۔

پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو، سفیان خان، عبدالرحمن اور حنان شاہد نے ایک، ایک گول کیا۔ 

 
آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید کھیل کی نیوز