پاکستان
جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری
Wednesday, 07 October 2026
13 ویوز
جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد ہوئی، محکمہ اوقاف حکام نے غیر ملکی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔محکمہ اوقاف انتظامیہ کے مطابق غیر ملکی وفد نے دربار حضرت بابا فریدؒ پر حاضری دی، وفد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی وفد کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔
تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ کریں