News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

پاکستان

میر رضا کے والد کو نامعلوم شخص کی کال کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن متحرک

Wednesday, 16 September 2026

21 ویوز
میر رضا کے والد کو نامعلوم شخص کی کال کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن متحرک

ذرائع کے مطابق رجسٹرار جوڈیشل کمیشن نے کمیشن کے آرڈر فوکل پرسن سندھ حکومت تک پہنچا دیئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میر حسین کو موصول ہونے والی کال کا معاملہ آئی جی سندھ پولیس اور وزیر داخلہ سندھ کے نوٹس میں لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گزشتہ روز میر حسین کے وکیل جبران ناصر نے کال موصول ہونے سے متعلق کمیشن کو آگاہ کیا تھا۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید پاکستان کی نیوز