پاکستان
سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
Wednesday, 07 October 2026
6 ویوز
پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے دُنیا نیوز سے جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر جوڈیشنل کمیشن کی رکنیت مستعفی ہوا ہوں۔ فاروق ایچ نائیک کے استعفے کے بعد پیپلزپارٹی کی اہم شخصیت کو جوڈیشل کمیشن میں نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔
تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ کریں