صحت
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
Saturday, 03 October 2026
20 ویوز
کارروائی کے دوران غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی، مختلف بیایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی اور ڈریپ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈیفنس فیز 7 اور کلفٹن میں دو میڈیکل سٹورز پر چھاپے مارے۔ الاقوامی برانڈز کی غیر رجسٹرڈ ادویات بھی برآمد ہوئی ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق برآمد شدہ ادویات کی مالیت تقریباً 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے، کارروائی کے دوران مالک سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایف آئی اے نے برآمد شدہ ادویات کو قبضے میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ کریں